پسند کے لوگ تکلیف بہت دیتے ہیں۔
وہ شاید جانتے بھی نہیں کہ ان کی ایک بے رخی، ایک نظر انداز کرنا، یا ایک مختصر سا بدلتا ہوا لہجہ کسی کے پورے دن، پوری رات اور کبھی کبھی پوری زندگی پر اثر ڈال جاتا ہے۔ عجیب بات ہے نا، جن لوگوں سے ہمیں سب سے زیادہ سکون ملتا ہے، اکثر وہی لوگ ہمارے دل کی سب سے بڑی بے چینی بن جاتے ہیں۔
ہم ان کے ایک پیغام کے انتظار میں گھنٹوں گزار دیتے ہیں، ان کی ایک جھلک کے لیے راستے تکنے لگتے ہیں، اور جب وہ ہماری طرف توجہ نہیں دیتے تو دل کے اندر ایک خاموش سی اداسی گھر کر لیتی ہے۔ نہ ہم ان سے شکوہ کر سکتے ہیں، نہ خود کو ان سے دور کر سکتے ہیں۔ محبت شاید اسی بے بسی کا نام ہے۔
میری چاہتوں کا مجھے ہی نقصان ہو گیا ❤️🩹
ایک شخص کو اتنا چاہا کہ وہ پریشان ہوگیا
بہت ملیں گے یہ ادب اور آداب والے
پھر میری یہ پاگلوں والی حرکتیں تمھیں بہت یاد آئے گی🥺
2026-06-21 18:05:44
4
Hasan Haider :
It's good when you are alone, but here you also have a partner who is supporting you and waiting for your win, How can you break your own princess heart for the sake of someone's happiness ?????
2026-06-22 03:17:47
2
Stormboy,😎🌹 :
kbhi kbhi kisi ki khushi k liye harna bhi bohat acha lagta h🥰
2026-06-22 02:59:31
2
Shabi shabi :
میں نا کہتا تھا وقت ظالم ہے
دیکھ لو خواب ہو گئے تم بھی
2026-06-23 14:01:58
0
Ali Haider :
very song
2026-06-21 14:14:01
0
꧁𓊈𒆜عشق میں ہاری 𒆜𓊉꧂ :
2026-06-21 03:23:01
1
JUTT :
ہمیں گلہ دنیا سے نہیں اپنی سادگی سے ہے۔
ہم نے ہر ہاتھ ملانے والے کو مخلص سمجھا
2026-06-23 06:36:19
0
Shabi shabi :
قدر نہ کرنا حق تھا تمہارا
میں تمہیں مفت میں جو ملی تھی
2026-06-23 14:01:27
0
Shabi shabi :
چلے گئے نہ چھوڑ کر
جاو تم بن بھی ہم کو جينا آتا ہے
رو رو کر بھگو دئے میں نے بستر سارے
میری ماں سمجھتی ہے مجھے ٹھنڈ میں پسینا آتا ہے
2026-06-23 14:00:56
0
Shabi shabi :
وہی ہوا نہ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی
تمہیں کہا تھا پرانے حساب رہنے دو
2026-06-23 14:02:03
0
Shabi shabi :
مرشد ہماری نا قدری کی گئی
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ
2026-06-23 14:00:26
0
💊ツذہنی مریض』 :
😭😭😭
2026-06-21 07:59:14
2
وفا کی تلاش💔❣️ :
😳😳😳
2026-06-21 02:57:03
1
kalim :
🥰😇🤝🥰
2026-06-22 05:06:43
1
Ali Nawaz Bhutto :
🥰🥰🥰
2026-06-24 15:58:01
0
kamran :
👌👌👌
2026-06-24 17:01:37
0
Rizwan. Janni :
❤️❤️❤️
2026-06-24 15:16:25
0
✌️ Waqar Ali mirani mafia✌️ :
❤️❤️❤️
2026-06-24 15:13:38
0
Qumar Awais :
😭😭😭
2026-06-21 04:15:19
0
To see more videos from user @badnaseb042, please go to the Tikwm
homepage.