@kisikinehihunyar: شادی شدہ بیٹی بوجھ کیوں لگتی ہے ؟ ؟ ؟ چاہے دوسروں کا بوجھ اٹھانے والی کمانے والی ڈاکٹر ہی کیوں نہ ہو🥺🥺 ذرا سوچیں ہمارے معاشرےمیں کماٶ بیٹی بوجھ ہے تو باقی کا کیا حال ہو گا #malikhanzalamalik1 #creatorsearchinsight #maika #merriedlife #betibojh_nhi_hoti_