@lonely_soul_09: زندگی کا سب سے بڑا سبق: حد سے زیادہ مخلص ہونا آپ کو لوگوں کی نظر میں سستا کر دیتا ہے۔ یہاں لوگ تب تک ہاتھ جوڑتے ہیں جب تک ان کا کام نکل نہیں جاتا۔ جب ضرورت ختم، تو رویے بدل جاتے ہیں۔ 💯🔥 اور دکھ اس بات کا نہیں ہوتا کہ استعمال ہوئے، دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ جن پر آنکھیں بند کر کے بھروسہ کیا، وہی منافقت کا کھیل کھیل گئے۔ #grow #danii #foryoupage❤️❤️ #viral #fyp