@fadi_edits6: کسی کے لیے بوجھ بننے سے کہیں بہتر ہے کہ انسان اس کی زندگی سے خاموشی سے نکل جائے اور ایک خوبصورت یاد بن جائے۔ جہاں آپ کی موجودگی کسی کے چہرے پر خوشی کے بجائے بیزاری لانے لگے، وہاں سے اپنے تعلق اور اپنی محبت کو سمیٹ لینا ہی سب سے بڑی خودداری ہے۔ محبت زبردستی نہیں کی جا سکتی، اور تعلق کبھی مانگ کر برقرار نہیں رکھا جاتا۔ اپنی عزتِ نفس کو کبھی کمپرومائز نہ ہونے دیں۔ جو آپ سے دور ہونا چاہتا ہے، اسے پورے احترام کے ساتھ الوداع کہہ دیں 😥💔#REPOST #virelvideoforyoupage❤ #trrending #pakistani #pakistani