@popo53138: ماكو فايده ..💔😓

جعفوري طالب .🖤
جعفوري طالب .🖤
Open In TikTok:
Region: IQ
Sunday 21 June 2026 04:20:04 GMT
11133
1091
11
80

Music

Download

Comments

iiaiiia2
علي💔 :
حرام حبيبي مايصير
2026-06-22 01:58:47
2
ssss123456789101120
حسوني علي :
السلام على الحسين وعلى علي ابن الحسين وعلى اصحاب الحسين وعلى اولاد الحسين وعلى اخيه ابا الفضل العباس احسنت
2026-06-22 11:42:03
1
iiii7es
عَلي. :
أي خالي استمر
2026-06-21 13:32:15
1
s_1_o_7
عـبـيـس 🩷💤 :
💔🫤
2026-06-21 04:58:35
1
ae00s6
عــ✌︎ـبيس :
💔💔💔
2026-06-21 09:29:30
1
To see more videos from user @popo53138, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی ، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا ، ہر دعا میں اس کا زکر کیا تھا ،ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا ، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا ، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا ، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی ، اس کے غموں میں خود کو جلایا ، لیکن محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں ، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے ، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لٹایا ، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا ، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہیں وہ اب بھی ایک نام پہ آکر رک جاتا ہے ، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمھارے نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی ،کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں ، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں ، دل اب بھی وہیں کہیں اس کہ پاس رہ گیا ہے ، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں ، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی ، چاہے محبت کتنی بھی سچی کیوں نہ ہو ، دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں ، اور میری کہانی انہی ادھوری کہانی میں سے ایک ہے

About