@safdurrehmam: واقعہ کربلا ماتم نہیں ہے بلکہ فخر ہے وقت کے یزید کے سامنے ڈٹ جانا سر نہ جھکانا عادت امام حسین کی تھی اج بھی تمام حسین کی شہادت یہ ہمیں سبق دیتی ہے کہ قومیں کس طرح اباد ہوا کرتی ہیں وقت کا یزید کوئی بھی ہو کیسا بھی ہو اس کے سامنے جھکا نہیں جا سکتا یہ عادت حسین ہمیں وراثت میں بھی