@meer__334: بڑے ظرف والے ہوتے ہیں وہ لوگ .جو راز نا رکھنے والوں کے بھی راز رکھتے ہیں@️شاہ میر #fyp #dark #weather

شاہ میر
شاہ میر
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 21 June 2026 04:25:53 GMT
544150
47872
216
2653

Music

Download

Comments

eshal3322658
E𝐬𝐡𝐚𝐚𝐥🖤 :
سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی میں🥀🥺 کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے۔۔💯❤️‍🩹
2026-07-21 09:04:55
22
saqi.6233
𝐒𝐀𝐐𝐈 :
تنہائی میں وقت گزارنا سیکھیں۔کیونکہ خود کے ساتھ سکون سے رہنا ہی سب سے بڑی خوشی ہے،🙂
2026-06-21 17:18:48
146
queenishaq
𝓘𝓽𝔁 𝓡𝓸𝓸𝓱 :
گہرے پانی کی طرح رہو صاف,چپ اور اپنے آپ میں سنگین داستان 💖
2026-07-19 00:38:08
34
rajputzada176
ا :
aj mara birthday ha 🫠❤️‍🩹
2026-06-29 20:19:12
22
kanch.guriya043
kanch ki guriya :
exactly
2026-07-22 02:29:23
10
heer41051
⋆ :
beshak
2026-06-22 10:35:12
14
abbasrajputofficial033
🍂 :
وہ لوگ آپکی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے جن لوگوں کیلئے آپ ہمیشہ دستیاب رہتے ہیں ..❤️‍🩹🥺
2026-07-21 15:06:15
15
rocky..brand
𝐑𝐎𝐂𝐊𝐘꧂𝐁𝐑𝐀𝐍𝐃 :
Sukoon💫🍁✨
2026-06-21 19:14:20
26
sairoooo_786
hidden_gurll :
جسے دل سے چاہو اور وہ تمہارا نہ ہو، یہ درد انسان کو خاموش تو کر دیتا ہے، مگر محبت کرنا نہیں سکھاتا۔" ✨🥀 تکلیف تو بہت ہوتی ہے... جب کوئی وہ شخص دور ہو جائے جسے ہم نے دل سے اپنا سمجھا ہو، مگر حقیقت یہی ہے کہ محبت مانگی جا سکتی ہے، چھینی نہیں جا سکتی۔ ہم لاکھ چاہیں، مگر کسی کے دل میں اپنی جگہ زبردستی نہیں بنا سکتے۔ کچھ رشتے قسمت میں ساتھ نہیں ہوتے، صرف یاد بننے کے لیے آتے ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان خاموشی سے یہ مان لیتا ہے کہ ہر پسندیدہ چیز ہماری ملکیت نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی چھوڑ دینا ہی سب سے سچی محبت ہوتی ہے، کیونکہ محبت میں جبر نہیں، صرف خلوص ہوتا ہے۔ 🥀🖤
2026-06-25 10:58:38
15
salar...khan6
Salar..Khan..🖤🌕 :
بڑے ظرف والوں کے خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں ۔۔۔۔🎀🫠
2026-07-22 05:36:27
7
shabii321
SHABI亗 :
میں پڑھنا چاہتا ہوں وہ ہاتھ اس شخص کا جس نے اسے پایا دیکھنا چاہتا ہوں وہ لکیریں جو میرے ہاتھ میں نہیں
2026-06-24 09:30:31
11
fatimainamwriters
Fatima inam writers :
بس ایک لا محدود اداسی ہے بے انتہا محبت کے بعد ✍🏻🍂
2026-06-23 19:21:08
11
shujaat2207
Shujaat Ali :
Caption 🙂
2026-06-25 17:20:25
7
rh.imran4646
R A I ح A N 1 1 1 🎭 :
🕊️😅
2026-06-24 19:54:31
8
strangergirl209
strangergirl209 :
hmmm
2026-06-24 18:26:43
7
dua83638
Iqra🥰😇😊 :
Beshak ❤️
2026-06-22 18:23:59
14
ali.muavia518
ALi معاویہ 🥀 :
Alhamdulilh 🩵
2026-07-21 17:48:31
6
qalb_2526
♡ :
کسی کے راز کو سینے میں دفن رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کچھ لوگ لفظوں سے نہیں اپنے ظرف سے پہچانے جاتے ہیں۔ 🖤🥀
2026-07-24 10:00:38
5
itx._.ahmad_1
👻.𝐇𝐎𝐖 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃..⛎ :
بڑے ظرف والے ہوتے ہیں وہ لوگ جو راز نا رکھنے والوں کے بھی راز رکھتے ہیں. ✨🌸💯
2026-06-21 16:50:49
82
yourspano143
🦋⁂༄itx izuu༄⁂🦋 :
@🧸:کچھ خسارے انسان خاموشی سے برداشت کرلیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔🥀
2026-06-22 05:14:46
35
arking055
ALI 🤓 :
༄⁂🦋::🚩:::کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں جنہیں پانے کےلئے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی ہی رہتے ہیں ۔🖤🖤
2026-06-22 03:56:09
35
sadlines.edits
B R 💔 K É N :
اپنے بنانے میں عمر لگ گئی... پرائے ہونے میں 1 منٹ
2026-07-21 20:21:52
12
usama_offical0
Usama Malana 🤍🖤 :
دل کو سکون تب ملتا ہے جب احساس سچا ہو۔
2026-06-24 13:49:34
9
sonam.khan216
🦋★Soنam خانⓞ🕊️ :
کے ٹوٹا ہوا اینا کسی نے جوڑا ہے کیا محبّت نے آج تک کسی کو چوڑا ہے کیا اور یہ جو تم پڑھ رہے ہو اتنی غور سے میری شاعری تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا🫀💔
2026-07-21 12:26:14
11
To see more videos from user @meer__334, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About