@raaz_edil: والد کی وفات کمر توڑ دیتی ہے کیونکہ دنیا میں وہی سب سے بڑا حامی ہوتا ہے۔ یا اللہ ! میرے والد مرحوم کی مغفرت فرما اور جن کے حیات ہیں ان سب پر باپ کا سایہ ہمیشہ سلامت رہے۔ آمین۔ ♡ #fyp #viralll #unfreezemyacount #missyoudad #fatherdaughterlove