@qisamt1: میچورٹی یہ ہے کہ ہم سمجھ جائیں کہ ہر کسی کی نعمتیں الگ ہیں ہر کسی کی آزمائشیں الگ ہیں ہر ایک کی کہانی الگ ہے کسی کو دیکھ کر مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں کیونکہ اللہ کی آپ پر بھی بے شمار عطائیں ہیں جن کا شکر ادا کرنا ہم اکثر بھول جاتے ہیں #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #foryoupage #fffffffyyyyyyyppppppシ