@strom__40: reed caption 👇🏻🥺 مرنا ایک خوبصورت خیال لگتا ہے ... مگر جینا پڑتا ہے، تاکہ
ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں۔ ہم اکثر اپنی تھکن، اپنا درد، اپنی
خاموشی چھپا لیتے ہیں صرف اس لیے کہ ہمارے جانے سے
کسی کا جہاں نہ ٹوٹ جائے۔ زندگی کبھی کبھی بوجھ لگتی
ہے، مگر یہی بوجھ کسی کی خوشیوں کا سہارا بھی ہوتا ہے۔
ہم جیتے ہیں ...
اپنے لیے کم اور ان لوگوں کے لیے زیادہ جو ہم سے جڑے ہوتے
ہیں - ورنہ دل تو کب کا ہار چکا ہوتا ہے، مگر سانس اب بھی
کسی کی دعا کی وجہ سے چل رہی ہے۔ یہ زندگی آسان نہیں،
مگر ضروری ہے ...
کیونکہ ہمارے ہونے سے ہی کسی کی دنیا مکمل ہے 🌸✨#foryou #fyp #repost #strom_40