@sk240132: *☘️برے لوگوں سے بھی بدتر وہ ہیں🍁* *☘️جُو آچھا ہونے کا دِکھاوا کرتے ہیں🍁* برے لوگوں سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا اُن لوگوں سے ہوتا ہے جو اچھا ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہیں، کیونکہ برے لوگ اپنی حقیقت چھپاتے نہیں، مگر منافق چہروں پر وفا اور دلوں میں دھوکہ رکھتے ہیں، وہ مسکرا کر قریب آتے ہیں اور خاموشی سے اعتماد قتل کر جاتے ہیں، اسی لیے ہر خوبصورت چہرہ اچھا نہیں ہوتا اور ہر میٹھی بات کرنے والا مخلص نہیں ہوتا۔🌹💯 #CapCut #foryou #fyp #foryoupage #viral