@alina.noor723: محرم کے پورے مہینے میں 1 بار 🍂 یہ 2 رکعت نفل نماز ضرور ادا کرے 👉🏻 جو کام جو دُعا برسوں سے ادھُوری ہے 🌸 ہزاروں وظائف کے باوجودبھی 🥀دُعا قبول نہیں ہو رہی 🤲تو محرم کے مہینے میں 1 بار یہ عمل کر لے 👉🏻 انشاءﷲ وہ کام بھی بن جائے گا✨ جو آپ کو ناممکن لگتا ہو ❣️ 2 رکعات نفل اِس طرح ادا کریں 👉🏻 اور پورے مہینے میں کسی بھی دن کسی بھی وقت آپ کرسکتے ہیں🤍پہلی رکعات میں سورۃ فاتحہ کے بعد 🤍11 مرتبہ سورۃاخلاص یعنی قل ﷲ شریف پڑھیں 👉🏻🥀اور دوسری رکعات میں سورۃ فاتحہ کے بعد 🍂 3 مرتبہ سورۃ یٰس کی آیت نمبر 82 پڑھیں🙌🏻👉🏻 اِنَّمَاۤ اَمْرُهٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیْئًا اَنْ یَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ ❣️ #alinanoor723 #growmyaccoun #unfreezemyaccount #foryourpage #likevedios🥰💗🤌シ゚