@strom__40: reed caption 👇🏻🥺 [repost] *_کبھی بھی خود پر غرور مت کرنا
کیونکہ صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی پتا نہیں ہوتا
کہ انہوں نے شادی میں جانا ہے یا جنازے میں_*
مطلب سیدھا ہے: زندگی ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں دیتی۔ آج جس پھول سے ہم مالا بناتے ہیں، کل وہی پھول کفن پر رکھا ہوتا ہے۔
غرور انسان کو اندھا کر دیتا ہے۔ ہم سوچتے ہیں "میرے پاس سب کچھ ہے، میں کبھی نہیں ٹوٹوں گا" ... پھر ایک پل میں سب بدل جاتا ہے۔ رتبہ، شہرت، صحت، رشتے - کچھ بھی مستقل نہیں۔
اس لیے عاجزی ہی اصل طاقت ہے۔ پھول کی طرح رہو - جو شادی کی زینت بھی بنے اور جنازے کی عزت بھی۔🥺😔🥀#foryou #fyp #repost #strom_40
زندگی ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں دیتی۔ آج جس پھول سے ہم مالا بناتے ہیں، کل وہی پھول کفن پر رکھا ہوتا ہے۔
غرور انسان کو اندھا کر دیتا ہے۔ ہم سوچتے ہیں میرے پاس سب کچھ ہے، میں کبھی نہیں ٹوٹوں گا" پھر ایک پل میں سب بدل جاتا ہے۔ رتبہ شہرت، صحت، رشتے - کچھ بھی مستقل نہیں۔
اس لیے عاجزی ہی اصل طاقت ہے۔ پھول کی طرح رہو ۔ جو شادی کی زینت بھی بنے اور جنازے کی عزت بھی 🥺😔❣️
2026-06-21 08:42:42
8
𝐊𝐇𝐀𝐍𑣲⋆ :
کبھی بھی خود پر غرور مت کرنا،صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی پتہ نہیں ہوتا کہ انہوں نے شادی میں جانا ہے یا جنازے میں 🥺
2026-06-21 08:37:18
8
حسن حان🦅 :
2026-06-21 12:11:16
1
𝑾𝒉𝒚𝒚.𝑵𝒐𝒎𝒊𝒊🕊️ :
کبھی بھی خود پر غرور مت کرنا، صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی پتہ نہیں ہوتا کہ انہوں نے شادی میں جانا ہے یا جنازے میں
2026-06-21 13:49:37
1
HK_2🍂🕊️ :
caption plz Bro 😘
2026-06-21 15:33:33
0
{♪🔥♛༒☠︎︎سِنْگَلْ☠︎︎༒♛❤️🩹} :
🙊
2026-06-21 15:16:20
0
AliRaza 🩵 :
2026-06-21 12:44:26
0
عبدالرحمن🇳🇿 :
deep
2026-06-21 13:31:34
0
عبدالرحمٰن 🖤 :
hyee oyeee 🥺😘
2026-06-21 12:10:02
0
🔥 SHINWARI ONTOP 🔥 :
Wah yarr True line 🫴💗
2026-06-21 12:41:32
0
?🖤 :
love you broo❤️❤️
2026-06-21 15:01:08
0
K H A N 💞👻 :
caption please
2026-06-21 14:58:14
0
UBAID💫 :
caption
2026-06-21 13:16:04
0
╾━╤چیـف آف رنـدデ╦︻ :
beshak
2026-06-21 10:28:20
0
ÈPRÍS :
The ground is the safest place so that's why humble people don't fall far☺️
2026-06-21 16:04:00
0
WK🥀 :
Ham to janazo me chale gye 💔😭
2026-06-21 15:51:09
0
ASIM khan :
bhai level kar gya ho I saluted
2026-06-21 15:23:55
0
Sulaimankhan :
lakin pholo ki kimat lagai jati ha
insan ki nahi
2026-06-21 13:56:35
0
MrAmrio17 :
💯🥹
2026-06-21 15:41:15
0
UZAIR KHAN :
🥰🥰🥰
2026-06-21 15:42:37
0
🚩 :
🌸🌸🌸
2026-06-21 05:25:22
0
To see more videos from user @strom__40, please go to the Tikwm
homepage.