@siyahkhuwab: مرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو... ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں، مگر تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے۔ تم اُن خیالوں میں شامل ہو جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا۔ تم میری خاموش دعاؤں، ادھورے خوابوں اور دل کے سب سے محفوظ گوشے میں رہتے ہو۔ تمہیں کوئی میرے تخیل سے جدا نہیں کر سکتا!!! یہاں تک کہ تم بھی نہیں۔
میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو...
ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں، مگر تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے۔
تم اُن خیالوں میں شامل ہو جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا۔
تم میری خاموش دعاؤں، ادھورے خوابوں اور دل کے سب سے محفوظ گوشے میں رہتے ہو۔
تمہیں کوئی میرے تخیل سے جدا نہیں کر سکتا!!!
یہاں تک کہ تم بھی نہیں۔۔۔۔
2026-06-21 12:59:56
0
user1388414562538sabir :
han yah baat to Sach Hai
2026-06-21 12:16:38
0
eesha :
hmm🙂
2026-06-21 07:29:29
0
m Shan ali :
🥰🥰🥰
2026-06-21 14:00:52
0
Asif Mughal :
✌️✌️✌️
2026-06-21 12:06:56
0
Inntazar💔 :
🥺🥺🥺
2026-06-21 09:15:24
0
❤️🔥M Zahid Shan ❤️❤️🩹 :
💔💔💔
2026-06-21 06:13:14
0
TAYYAB🍁 :
💔
2026-06-21 05:45:26
0
Qasim Sheikh :
💚💚💚
2026-06-21 14:37:00
0
To see more videos from user @siyahkhuwab, please go to the Tikwm
homepage.