@alihaq2537: اصغر کی العطش نے کہانی کی آنکھ سے پانی نکلتے دیکھا ہے پانی کی آنکھ سے دُکھ دیکھئے حسینؑ دیکھتے ہیں مدینہ اور دیکھتے ہیں نقل مکانی کی آنکھ سے پھر یُوں ہوا کہ موت نے خود کو زبح کیا اکبرؑ کو دیکھ بیٹھی جوانی کی آنکھ سے تجمل کلیم رحہ #نعت #سفیرعشق #پاکستان #قوالی_محفل #پاکستان___زندہ___باد
اللہ پاک سے دعا ہے اہلبیت علیہم السلام کے صدقے آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین اللہم صل علی محمد وآل محمد علیہم السلام
2026-06-21 14:50:50
20
{ALI} :
ایسی خوبصورت باکمال درد بھری عقیدت مندانہ شاعری استاد محترم ہی لکھ سکتے ہیں کمال ہے
2026-06-21 19:31:17
8
💉DAILY🩺 LIFE💊 :
naola pak ap ky darjat buland farmay ameen
2026-06-22 05:42:20
2
💞Cute💞 :
Subhan Allah mashallah MashaAllah beshaq
2026-06-21 13:00:47
4
Talha_Jr31 :
2026-06-21 17:34:34
1
themOOnshah :
مولا درجات بلند فرمائے 🙏
2026-06-22 06:24:56
1
Rana husnain :
2026-06-21 16:54:08
2
aqeelhussain287 :
اللہ پاک ماہ محرم کے صدقے تجمل کلیم صاحب کے درجات بلند فرمائے 🙏😭
2026-06-21 11:01:41
12
shahbaz ali :
mola AP ko siwai ghamin Husain k koe gham na di
2026-06-21 15:13:05
1
راحیل :
مالک آپکے یہ شعر آپ کے لیے قبر کی ٹھنڈک بنیں آمین
2026-06-21 22:55:51
2
SUFI_WRITE'S :
اصغر کی العطش نے کہانی کی آنکھ سے
پانی نکلتے دیکھا ہے پانی کی آنکھ سے
تشریح:
حضرت علی اصغرؑ کی پیاس (العطش) کا منظر اتنا دردناک ہے کہ جب اس واقعے کی داستان سنائی جاتی ہے تو خود کہانی بھی رو پڑتی ہے۔ شاعر مبالغہ اور تشخیص (Personification) سے کام لیتے ہوئے کہتا ہے کہ پانی جیسی بے جان چیز کی بھی آنکھیں ہیں، اور علی اصغرؑ کی پیاس پر پانی کی آنکھوں سے بھی آنسو نکل آئے۔ یعنی یہ مصیبت ایسی تھی کہ اگر پانی کو بھی احساس ہوتا تو وہ بھی غم سے اشک بہاتا
2026-06-21 20:50:02
2
Ch saqib sandhu :
tjamal kaleem. ALAHH PAK JANNT DY
2026-06-21 06:45:58
1
حافظ فیصل عباس :
ھاےء ھاےء ھاےء
2026-06-21 07:23:02
2
𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙕𝘼𝘿𝘼『™』72 :
hye hye 😭😭😭😭😭
2026-06-21 19:35:54
1
ALI ASGHAR MUGHAL :
اللہ تعالٰی تجمل کلیم صاحب کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
2026-06-21 17:52:29
1
Syed Taqi Shah :
Ishq Bol Raha Hai,
2026-06-21 17:40:26
1
Khayam Raza :
😭😭😭😭😭sdky
2026-06-21 15:00:19
1
nadeem :
Allah Almighty bless the departed soul. Aameen
2026-06-21 13:09:56
1
چوہدری فہد جالندھری :
tajjamul kaleem hazrat
2026-06-22 08:56:11
1
Shahid Anwar :
میرے ہر ایک غم کی دوا ان کا نام ہے
میرے ہر ایک درد کا درماں حسین ع ہیں
شاہد انور شہزاد
2026-06-21 19:37:22
1
ʀᴇꪎꪎ :
ہاۓ 🥺
2026-06-21 07:04:26
1
To see more videos from user @alihaq2537, please go to the Tikwm
homepage.