یاسر بھائ اللہ لمبی ذندگی عطا فرماۓ أمین بھائ صاحب موٹر سائیکل ھمیں بھی دے دو💐💜💐💜💐💜💐💜💐💜💐💜💐💜
2026-07-07 00:16:54
2
N K ❤️🩹 :
::جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا
2026-06-21 06:02:57
4
yahya islam :
اللہ کی قسم ایسے نیک لوگوں کی ویڈیو دیکھ کر آ نکھوں سے آنسو آ جاتے ہیں اور دل کرتا ہے کہ میرے پاس بھی پیسے ہوں تو میں بھی یہ کام کروں اور آ پ کی چین کا حصہ بنوں