@deen_with_zee: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔" اور ایک روایت میں ہے: "جس نے حسن و حسین سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے ان سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔" امام حسینؓ سے محبت، رسول اللہ ﷺ سے محبت کی علامت ہے، اور انہیں تکلیف دینا رسول اللہ ﷺ کے دل کو دکھانا ہے۔ (سنن الترمذی: 3775، 3768) #islamicreminder #engineermuhammadalimirza #muharram #dontunderreviewmyvideo #growmyaccount