@ur_asad2.0: 𝐂 𝐀 𝐏 𝐓 𝐈 𝐎 𝐍 🥀 "محبت تو ہم نے نبھانے کی بہت کوشش کی تھی، مگر شاید ہمارے نصیب میں ان لوگوں کی 'نظر' زیادہ اثر کر گئی۔ وہ جو ہر پل ہماری دوری کے منتظر تھے، انہیں یہ خبر پہنچا دو کہ آج ان کی خواہش پوری ہوئی۔ ہم بچھڑ گئے ہیں۔ لیکن یاد رکھنا، جب وہ ہماری جدائی کا جشن منا رہے ہوں گے، تب انہیں یہ بھی بتانا کہ اس بچھڑنے میں صرف ہم دو نہیں ہارے، بلکہ ایک ایسا یقین ہار گیا ہے جو دنیا کی ہر رکاوٹ سے لڑنے کا دم رکھتا تھا۔ آج ہم جدا ہو کر ان کے لیے تو جیت گئے، لیکن خود سے ہمیشہ کے لیے ہار گئے۔"
:میرا عشق اوروں جیسا نہیں جاناں
ہم تنہا رہے گے مگر تیرے ہی رہے گے 🥀💔
2026-06-21 13:06:37
37
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥺
2026-06-22 20:53:49
9
M UsMaN AYuB Ch :
hyyyyyyy oyyyyyyee
2026-06-26 18:18:45
1
Heartless QUEEN :
Heartbreak 💔😓 Words 🖤
2026-06-24 07:31:05
2
༻✿❀♡𝓐𝓵𝓲𝓼𝓱♡❀✿༺ :
وہ جتاتا تو بہت تھا مگر نبھانا بھول گیا
مجھے اپنا تو کہتا تھا مگر اپنانا بھول گیا🥺
2026-06-24 05:11:58
6
Achgxg :
وقت کے آگے کسنہیں چلتی!
یہ نشہ اتار دیتا
2026-06-24 04:56:28
4
🇦 🇩 🇳 🇦 🇳 :
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے
فاصلہ دور ہی سہی پر نظر تو آتا ہے.🙂
2026-06-22 18:56:15
7
Miral princes❤️🌟 :
bichr gye yaaaaar
2026-06-22 18:08:54
9
Mohsin Ali :
ہم تجھے دیکھتے تو رہتے ہیں مگر
ہم سے تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے تیرے
2026-06-22 05:19:59
10
Junaid Khan :
:دور عشق میں جدائی کا گماں بھی نہ تھا۔۔ اس کے ہاتھ کی میرے پاس کوئی تحریر بھی نہیں تھی ۔۔سب پوچھتے ہیں دکھنے میں کیسا تھا ۔۔ اس کے ساتھ میری کوئی تصویر بھی نہی تھی۔۔💔😌
2026-06-23 17:54:51
1
M............Z (❤️) :
❤️❤️❤️right
2026-06-21 16:48:22
5
Goshi Balooch :
وہ جتاتا تو بہت تھا مگر نبھانا بھول گیا
مجھے اپنا تو کہتا تھا مگر اپنانا بھول گیا
Goshi Balooch💔😭
2026-06-22 09:49:17
6
Mansab ali :
2026-06-21 22:08:39
3
Abdul Jabbar :
"سانس کا رشتہ تو بس اک دھاگہ ہے"
"دھاگہ ٹوٹنے میں دیر کتنی لگتی ہے"
2026-06-24 12:29:21
2
😜 شرارتی لڑکی 😁 :
Hyeeee rula dia yr 🥺🥺🥺
2026-06-22 21:13:35
2
M@JID KH@N 😘😘 :
waqaiii
2026-06-22 10:48:43
3
🥀🖤MANO K IMAN🖤🥀 :
Same 💔💔
2026-06-22 16:27:39
7
Samejo🖤127 :
uf😒
2026-06-22 04:30:18
7
M. Omer :
Hmmm
2026-06-21 18:29:16
6
Mudasar Niaz :
:وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی!
یہ نشہ اتار دیتا ہے وہم کا بھی اور اہم کا بھی!🥰
2026-06-22 12:10:27
5
itx zartash :
hmm
2026-06-22 04:24:15
5
(💊🦁🤍Moize Brand 🤍🦁💊) :
hyeeeeeeee 💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-22 07:42:56
3
Sherry Rajpoot ♥️♥️ :
snd caption
2026-06-22 10:54:39
4
To see more videos from user @ur_asad2.0, please go to the Tikwm
homepage.