یا اللہ! اپنے محبوب رسولِ اکرم ﷺ، سیدہ فاطمہ الزہراءؓ، مولا علیؓ مشکل کشا، امام حسنؓ، امام حسینؓ، سیدہ زینبؓ، سیدہ سکینہؓ، حضرت عباسؓ، حضرت علی اکبرؓ، حضرت علی اصغرؓ، حضرت قاسمؓ، حضرت حبیب بن مظاہرؓ، حضرت مسلم بن عوسجہؓ، حضرت زہیر بن قینؓ، حضرت جونؓ، حضرت بُریرؓ اور حضرت نافع بن ہلالؓ کی عظیم قربانیوں اور تیری بارگاہ میں ان کے بلند مقام کے صدقے، میری ہر مشکل آسان فرما،۔ میرے دل کی ہر جائز دعا قبول فرما، مجھے نیک صالح اولاد عطا فرمائے آمین🤲🙏🧑🍼 میرے نصیب سنوار دے، میری پریشانیوں کو راحت میں بدل دے، میرے آنسوؤں کو خوشیوں میں تبدیل فرما، اور مجھے دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-06-22 16:25:00
18
مٹھو گجر :
میرا سلام بی بی پاک جناب رقیہ ابن مولا علی اپ اور کے ال پہ 😭😭😭😭😭😭
2026-06-23 18:09:45
13
UmairAsghar720 :
آمین 🤲آپ کو واسطہ آپ کے بھائ عباس کا مجھے صحت تندرستی عطا فرما آمین 🥀🤲