@dorehayat7: میری خاموشی کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے بولنا نہیں آتا، یا میرے پاس کہنے کو کچھ باقی نہیں۔ میری خاموشی کا مطلب صرف اتنا ہے کہ میں تھک چکی ہوں۔ لوگوں کو سمجھاتے سمجھاتے، اپنی نیت ثابت کرتے کرتے، اور ہر بار خود کو غلط ثابت ہوتے دیکھتے دیکھتے۔ اب نہ کوئی گلہ ہے، نہ کوئی شکوہ، بس دل نے شور مچانا چھوڑ دیا ہے۔ کیونکہ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو بولنے نہیں دیتے، صرف خاموش کر دیتے ہیں۔ 🖤🥀#UrduPoetry#خاموشی#BrokenHeart#تنہائی