@kazmiinfohub: حضرت معاذ بن جبلؓ کی روایت: امام طبرانی نے معجم کبیر میں روایت کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ سیدھے چھوڑ دیتے۔ (طبرانی کبیر) اگرچہ اس روایت کی سند پر بعض محدثین نے بحث کی ہے، لیکن مالکیہ اسے اہل مدینہ کے متواتر عمل (تعامل) کی روشنی میں دلیل بناتے ہیں۔ 💡 خلاصه و نتیجه ہاتھ باندھنا: اکثر صحابہ، محدثین اور تینوں بڑے ائمہ (امام ابو حنیفہ، امام شافعی، امام احمد بن حنبل) کے نزدیک سنت اور افضل ہے۔ ہاتھ کھولنا: امام مالکؒ کے مشہور قول، اہل مدینہ کے قدیم تعامل اور اہل تشیع کے نزدیک اصل طریقہ ہے۔#karbala #karbala #karbala #fyp #creatorsearchinsights