تو نہیں جانتی، تجھے دیکھ کر کتنے دل دھڑکنے لگے،
تیری بے خبری میں نہ جانے کتنی آنکھیں نم ہو گئیں۔رحمن
ہم تو ایک تیرے انتظار میں زندہ رہے عمر بھر،
اور تو یوں بے خبر رہی، جیسے ہم کبھی تھے ہی نہیں۔
2026-06-21 09:59:59
0
To see more videos from user @muje_tum_yaad_atain_ho, please go to the Tikwm
homepage.