@maryaam_janjua: وقت آپ کو زندہ رکھے بابا ! بہاریں آپ پر فدا ہو جائیں رحمتوں کے دروازے آپ پر کھل جائیں اور پھر انہیں کبھی بند ہونے کا حکم نہ ہو اللہ آپ کو ہر بیماری سے دور رکھے آپ کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا کرے آمین -♥️ #happyfathersday #Love