@sadm687: *کاش تو بھی چاہے مجھے میری طرح،❤️* *پھر میں بن جاؤں ، تیری طرح🍁* *تجھے بھی تکلیف ہو میری طرح،💔* *پھر میں پتھر دل بن جاؤں تیری طرح🌹۔* *تو ترسے مجھے میری طرح،💯* *اور میں خاموش رہوں بالکل تیری طرح۔🤐* *تو جاگے راتوں کو میری طرح😢* ، *اور میں بے فکر ہو کے سو جاؤں تیری طرح۔🍁* *تو ڈھونڈے مجھے ہر سو میری طرح،🥺* *اور میں نہ ملوں تجھے تیری طرح۔🔥* #foryourpage #captions #captions #caption