@zama.media: اقرار الحسن کا عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آ گیا۔ اقرار الحسن نے عمران خان اور ان کے حامیوں سے معذرت کرتے ہوئے ان کی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پر اس بیان کے بعد نئی بحث چھڑ گئی۔ آپ اقرار الحسن کے اس مؤقف کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ #IqrarUlHassan #ImranKhan #PTI #PakistanPolitics #ZamaMedia