@jan_typist2.0: شاید اسی لیے میرے دل کے سب راز خاموشی میں چھپے رہتے ہیں۔ جب بھی تمہاری یاد آتی ہے ، ہونٹوں پر کوئی نام نہیں آتا مگر دل سجدے میں جھک جاتا ہے۔ رات کی تنہائی میں آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اور دعاؤں میں بس تمہاری خوشی مانگ لی جاتی ہے۔ عجیب محبت ہے، نہ تم سے شکوہ کیا جاتا ہے نہ کسی اور سے تذکرہ دل کا ہر درد خدا کے سامنے رکھ دیا ہے، کیونکہ وہی جانتا ہے کہ تمہاری کمی کتنی تکلیف دیتی ہے۔ کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے تم بہت قریب ہو، مگر حقیقت میں ایک نہ ختم ہونے والی دوری ہمارے درمیان کھڑی ہے۔ پھر بھی امید کا ایک چراغ جلتا رہتا ہے کہ شاید کسی دعا میں تمہارا نام قبول ہو جائے اور یہ بے آواز محبت اپنے انجام تک پہنچ جائے۔ تب تک !! تمہاری یاد اور خدا سے باتیں ہی میرا سہارا ہیں۔ #fyp

𝖉𝖊𝖊𝖕_𝖑𝖎𝖓𝖊𝖘🥀✍️
𝖉𝖊𝖊𝖕_𝖑𝖎𝖓𝖊𝖘🥀✍️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 21 June 2026 06:29:40 GMT
10809
644
4
233

Music

Download

Comments

z.u.l.f.q.a.r.ali
ذوالفقار علی :
خش نصیبی 😔
2026-07-12 09:38:35
0
abid12915
abid :
🥰🥰🥰
2026-07-13 03:42:18
0
user57478016120655
Ajay Kumar :
🥰🥰🥰
2026-06-21 07:12:57
0
aziz.qazi96
Aziz Qazi :
🥰🥰🥰
2026-07-19 10:49:11
0
To see more videos from user @jan_typist2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About