@sunki2.0: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ اردو ترجمہ: "اے ایمان والو! جب تم سے کہا جائے کہ مجلسوں میں کشادگی پیدا کرو (کھل کر بیٹھو) تو کشادگی کر دیا کرو، اللہ تمہارے لیے کشادگی فرما دے گا۔" #fatimazahra #fyp #views #viral #foryou