@heart_broken918: *💔اے میرے کندھوں کے فرشتے تمہیں خدا کا واسطہ* *میری مجبوریاں بھی لکھنا میرے گناہوں کے ساتھ*🥺🥀 *وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا ۔۔۔*👀🔥 *میں انتخاب اسکا بڑی دیر تک رہا ۔۔۔*🫶🏻😞 *پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے ۔۔۔۔۔*🎭🧐 *میں آپ اور جناب بڑی دیر تک رہا ۔۔۔۔۔*🥺🥀 *اک عمر تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا ۔۔۔۔*🌎🤌 *میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا۔۔۔*💔🥲💯 #ownvoice #1millionaudition #sadpoetry #urdupoetry #creatorsearchinsights