@sidd74: پنجاب اسمبلی میں چوک سرور شہید کی پختون بستی کے لیے آواز اٹھائی اور مطالبہ کیا کہ جوڈیشل کمپلیکس چوک سرور شہید کو کمیٹی کی حدود میں متبادل جگہ پر شفٹ کیا جائے اور ساٹھ سالوں سے آباد تینسو گھرانوں کو نہ مسمار کیا جائے۔ #saveourhome
اس ایم پی اے صاحب کو اگر لوکل پختون اور افغانی طارکین وطن کا نہیں پتہ اسے استعفی دے دینا چاہیے پنجاب حکومت کی افغان طارکین وطن کے خلاف کارروائی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
2026-07-26 21:17:07
0
To see more videos from user @sidd74, please go to the Tikwm
homepage.