@sketchedwealth1: This is how traditional salt was found 🌊 #foryoupage #animation #viral

Bryce
Bryce
Open In TikTok:
Region: KR
Sunday 21 June 2026 07:25:04 GMT
4715
141
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sketchedwealth1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ذکرِ قلب — قلب کا جاری ہونا مٹی کے جسم میں نہیں بلکہ روشنی کے جسم میں جاری ہوتا ہے، جب آپ اپنے شعور کو وہاں لے جائیں جہاں روح اپنے مین سورس
ذکرِ قلب — قلب کا جاری ہونا مٹی کے جسم میں نہیں بلکہ روشنی کے جسم میں جاری ہوتا ہے، جب آپ اپنے شعور کو وہاں لے جائیں جہاں روح اپنے مین سورس "روحی" سے الگ ہوئی تھی، اور دیدارِ الٰہی میں مشغول تھی، اور ذکرُ اللہ کر رہی تھی۔ اس مقام پر حقیقی ذکرِ قلب خود بخود جاری ہوتا ہے۔ جس کا بھی قلب جاری ہوتا ہے، اُس پر تمام راز آسمانوں کے بھی کھلتے ہیں — نہ کہ خالی سوچ، سوچ اور خالی سوچ۔ جو کہے کہ میرا قلب جاری ہے، اُس سے پوچھیں: زمین پر ایک چاند کیوں ہے؟ اور سیارہ مشتری پر زیادہ چاند کیوں ہیں؟ اس میں کیا راز اور حکمت ہے؟ اگر وہ جواب دے — تو درست۔ ورنہ، وہ صرف سوچ سوچ اور سوچ میں ہے، اور اگے اُس کے الو ہی بیٹھی ہوئی ہیں۔ جس کا بھی قلب جاری ہے، وہ سوال کا جواب دے سکتا ہے یا اپنے مرشد سے پوچھ کر بتا سکتا ہے۔ 📖 حوالہ: سورۃ آلِ عمران آیت 190-191 آپ لوگ مجھ سے سیکھ رہے ہیں: والسلام۔ روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ قائم مقام سربراہ حقیقی سلاسل عالیہ کل #تصوف #معرفت #روح #قلب #زکراللہ

About