@yaqoobalnoortravel: ہنگو اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ ہنگو نائٹ میں خصوصی دعوت پر شرکت میرے لیے ایک اعزاز اور یادگار تجربہ رہا۔ اس خوبصورت تقریب کے انعقاد پر ہنگو اسٹوڈنٹ سوسائٹی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ نوجوانوں کا جذبہ، محنت اور تعلیم سے لگاؤ قابلِ تعریف ہے۔ Al Noor Group of Travel کی جانب سے ان شاء اللہ ہم تعلیم کے فروغ اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابیوں سے نوازے اور انہیں اپنے مقاصد میں سرخرو فرمائے۔ #foryou #unfrezzmyaccount #foryoupage #repost #viral