Kis Kis Ne Notice Kiya
Koi Batayega Kisi Ne Kuch Dekha
2026-06-21 17:26:08
2
Muhammad Sadiq :
واہ بھئ کیا کمال کی ویڑیو بنائی آپ نے جو انسان کسی مشکل کے وقت کسی کے کام آجاتا ھے وہ انسان کسی کیلۓ فرشتہ ہی بن جاتا ھے
2026-06-21 17:42:45
3
IMRAN G RAO :
Masha Allah subhan Allah
2026-06-21 17:19:09
2
محمد اشتیاق احمد گجر :
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب جناب
2026-06-21 12:26:39
6
Salmaan Sikander :
یو ار رائٹ
2026-06-21 14:35:41
2
Shahzadi :
good 👍🏻 inshallah
2026-06-21 12:11:13
1
Muhammad Ashraf :
2026-06-21 18:24:37
0
UMARQADAFI :
بہت ہی خوبصورت پیغام دیا گیا ہے کہ اگر کسی غریب، مسکین، یتیم یا بے سہارا انسان کی مدد کرو تو اسے صرف اللہ کی رضا کے لیے کرو۔ نیکی ایسی ہونی چاہیے کہ ایک ہاتھ سے دو تو دوسرے ہاتھ کو بھی خبر نہ ہو۔ یہی اخلاص اور انسانیت کی اصل روح ہے۔
جو لوگ خاموشی سے دوسروں کے دکھ درد بانٹتے ہیں، ضرورت مندوں کے کام آتے ہیں اور کسی پر احسان جتائے بغیر مدد کرتے ہیں، وہ واقعی قابلِ احترام ہیں۔ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو دنیا و آخرت کی خوشیاں عطا فرمائے۔
آئیں ہم سب بھی عہد کریں کہ اپنی استطاعت کے مطابق کسی نہ کسی ضرورت مند کی مدد کریں، کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لائیں اور نیکی کو صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے انجام دیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص، سخاوت اور انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️❤️❤️❤️
2026-06-21 18:32:06
0
علی حسن :
🤲🤲 ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ قبول کرے
2026-06-21 18:33:16
0
RANA S :
Allah 😥
2026-06-21 18:24:48
0
Sheikh Shan :
g😄😄
2026-06-21 11:07:26
3
Raja Rafaqat :
good
2026-06-21 11:56:13
1
Nadia nadir :
very good
2026-06-21 18:47:35
0
Abdullah :
😭😭😭hmare b koe halp kar day please
2026-06-21 18:45:15
0
Sajid Mahmood Sajid PTI Tiger :
Imran Khan Zindabad
2026-06-21 18:22:04
0
Mohammad Yaseen :
good 👍
2026-06-21 18:01:49
0
❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️ :
2026-06-21 18:05:27
0
Mirza Tabassum :
اللہ قبول کرے
2026-06-21 18:07:33
0
Shahzad Ahmad✨ :
❤️❤️❤️❤️love u bhai
2026-06-21 18:14:26
0
Muhammad Ashraf :
2026-06-21 18:30:02
0
shiekh Imtiaz Ahmed :
MASHA ALLAH 👍👍👍
2026-06-21 15:24:45
0
To see more videos from user @ishq0808, please go to the Tikwm
homepage.