@mughalsam13: امتحان نہ ہوتی... مگر حقیقت یہ ہے کہ جو سچے دل سے کسی کو چاہتا ہے، وہ اپنی انا سے پہلے اُس کی خوشی رکھ دیتا ہے۔ وہ کبھی خاموش رہ کر محبت نبھاتا ہے، کبھی انتظار میں خود کو بھول جاتا ہے، کبھی ایک جواب کی امید میں پوری رات جاگ لیتا ہے۔ محبت میں جیتنے والے اکثر وہی ہوتے ہیں جو دنیا کی نظر میں ہار جاتے ہیں۔ کیونکہ محبت عزت نفس چھینتی نہیں بلکہ انسان کو اپنی ضد اپنی انا اور اپنے غرور سے آزاد کر دیتی ہے۔ اور جو شخص کسی ایک انسان کے لیے جھکنے، ترسنے اور صبر کرنے کا حوصلہ رکھتا ہے... وہ کمزور نہیں ہوتا، وہ صرف محبت کی زبان جانتا ہے محبت اگر سچی ہو تو انسان کو بدل دیتی ہے، اور اگر یکطرفہ ہو تو انسان کو .... لكھنا سکھا دیتی ہے #poetry #محبت #foryou #viralvideo #fyp