آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے والد مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ خصوصاً میرے والد صاحب اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ❤️🤲
2026-06-21 08:53:28
3
To see more videos from user @lonely_inside22, please go to the Tikwm
homepage.