@karbalainsights: Part 253 | محرم الحرام کے تاریخی جلوس 8 (لائسنس دار سید تقی شاہ صاحب) کے حوالے سے سیکیورٹی اور انتظامی امور کا فول پروف جائزہ۔#creatorsearchinsights #unfrezzmyaccount #visit #muharram #security ہمراہ: ملٹری آپریشن کمانڈر , اسسٹنٹ کمشنر تلاگنگ سلمان منشا صاحب صاحبہ، ڈی ایس پی صاحب اور مقامی SHO سید تقی رضا شاہ صاحب نے تمام افسران کو لنگرِ حسینی کے پوائنٹس اور بازار کے مرکزی روٹ کا تفصیلی دورہ کروایا اور سیکیورٹی پلان سے آگاہ کیا۔ امن و امان کے قیام کے لیے سب یکجا @Hussani @ذاکر تعبیر فاطمہ کربلائی🇮🇶🚩 @Shirazi Syed @syed Zaheer Abbas Shah ہیں!