@binte_akhtar78: ماں باپ کی فرمانبرداری کرنا انسان کو وہاں لے جاتا ھے جہاں تک وہ کبھی اپنی محنت سے پہنچنے کا گمان بھی نا کرسکتا۔ اللہ سبحان و تعالی ھمیں اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔ "اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا"🤲🏻❤️#creatorsearchinsights #unfreezemyacount #islamic_video #alim #capcut