@jahangirpti804: 🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥 صحافی عمران ریاض کے انکشافات !!🚨🚨 بشری بی بی کی حالت جیل میں بہت زیادہ خراب ہے، عمران خان جیل میں ورزش کرتے ہیں, اور انہوں نے خود کو لمبا عرصہ جیل میں رہنے پر آمادہ کیا ہوا ہے, عمران خان کی صحت بشری بی بی سے کچھ بہتر ہے, عمران خان اپنی آنکھ کی بیماری کی وجہ سے پریشان ہیں۔🚨🚨🔥 #relaseimrankhan #فیصلے۔اب۔سڑکوں۔پر #viewsproblem😭 #unfreezmyaccount #dontundermyvideo