@miramohsin2: آفیشل رپورٹ 🚨 گرمی میں عمران خان کے سیل میں مچھر اور کیڑے مکوڑے ہوتے جس کی وجہ سے بہت مسائل ہوتے ہیں، عمران خان گرمی میں Spray کے ذریعے کیڑے مکوڑوں اور مچھر کو بھاگتے ہیں#فیصلے_اب_سڑکوں_پر #عمران_خان_اتحادِ_امت #کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو #ReleaseImranKhan