@ilyaskhanswati334: چی یو ئی خلہ کیتی بیتئ شی او بل خبری اوتو بوتو کوی🤣🤣 کل بجٹ اجلاس میں ن لیگ کی صوبیہ نے بدتمیزی کی انتہا کر دی۔ بجٹ دستاویزات میں بعض کاغذات پر اللہ اور رسول ﷺ کے ناموں کی پروا کیے بغیر انہیں پھاڑ دیا گیا۔ اس طرح کے جاہل لوگ ملک و قوم کی کیا خدمت کریں گے؟ #follower #pageforyou #viralvideo