@hassan.shahjehan: سیالکوٹ میں چوہوں کا سب سے بڑا پروٹوکول درا رائیاں چونک سے پہلے جہاں پر نالہ اور ٹیوب ہے رات کے وقت کبھی گزرتے اپ بھی چیک کرنا ایسا لگے گا کہ جیسے یہ بس چوہوں کی بستی ہے چوہے ہی چوہے ہر طرف اتنے زیادہ چوہوں کو ختم کرنے کا کوئی طریقہ کسی کو پتہ ہے تو ضرور بتائیں بہت زیادہ چوہے ہیں اور یہ بیماریوں کا باعث بنتے ہیں کوشش کیا کریں اپنے ہوٹلز وغیرہ اپنی بیکریز وغیرہ اور گھڑوں کی صفائی رکھا کریں یہ زیادہ گندگی والی جگہ پر پلتے بڑھتے ہیں اور اس جگہ میں اپنا بسیرا کر دیتے ہیں بڑی بڑی سرنگیں بنا لیتے ہیں اج کل تو گھر گھر چوہے ہو گئے ہیں کمنٹس میں ضرور بتائیں کس کس کے گھر میں چوہے اتے جاتے رہتے ہیں