@binte_hawa169: میں نے تمام نیک ہستیوں کے بعد اگر اس دنیا میں کسی شخص کا ظرف وسیع دیکھا ہے۔ تو وہ میری والدہ محترمہ ہیں۔ ہر شخص پہ لگا دینے کا حوصلہ انہیں میں ہے۔ میرے لئے یہ بات باعث فخر ہے۔ باکردار با حوصلہ اور بہترین نیت والی ماں کی بیٹی ہوں۔ اگر انکے طرف کی پر چھائی بھی مجھ میں آجائے تو میں سمجھوں گی میرے دونوں جہاں سنور گئے۔"#foryou #unfreezemyacount