کل ہی میں اس مزار سے ہو کر آیا ہوں ، تین چار دفعہ مزار پر جا چکا ہوں ، بہت سکون ملتا ہے چوبیس گھنٹے اللہ کا ذکر ہوتا رہتا ہے
2026-06-22 12:39:59
76
tayyab :
2026-06-22 11:04:24
46
Nadiashaikh 💞🌹 :
ye kis city men hai darbar
2026-06-23 04:23:14
17
خوشاب آلہ 127 :
دکان کی پرموشن کی جا رہی ہے ایسی شیک کہی نا کہی ضرور موجود ہو گی بس ڈھونڈنے کی ضرورت ہے ۔
2026-06-22 02:28:22
21
ماں ka شاہزادہ 🥰 :
جی میں نے دیکھا ہے بہت پیارا ہے 🥰
2026-06-22 05:04:58
7
علی بھٹی🚩 :
السلام علیکم بھائی جان اس کی مکمل لوکیشن کیا ہے ❤️
2026-06-21 10:40:33
19
Syeda hiba :
easy e hota hai bilkul sach hai
2026-06-22 08:31:09
7
Bajwa 219 :
bilkol Sach Hy hum bi gye hyn 2dafa
2026-06-22 14:13:07
8
طالب مدینہ :
میرے بچوں کی نظر کمزور ہو رہی ہے۔۔۔کیا مجھے بھی یہاں جانا چاہیے بچوں کو لے کر۔کیا نظر ٹھیک ہو جائے گی۔پلیز کوئی بتا دیں
2026-06-24 04:33:25
6
Tera dewana :
ya bhai bilkul 1000000% thik bol rha ya bhai koi advertisement nhi kr rha jo bt sach hai wo bol rha
2026-06-23 03:16:04
6
Shah Manan Ali :
یہ ساری باتیں سچ ہیں ذندہ باد
2026-06-21 18:24:34
10
fiyaz Ahmad :
جی میرے پیارے بھائی یہ جو اپ بات کر رہے ہیں یہ بالکل حقیقت ہے اور میں خود ان کے دربار پہ بہت دفعہ جا چکا ہوں
2026-06-22 03:43:11
6
sawara mughal :
mara bhai ka liya be sab dua kra plz mara bhai ko be allah anko ka noor wapis da da ameen🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-22 05:52:40
8
oye.u :
G kia ha ada dalowal samundri road
2026-06-21 09:13:51
7
Noshaba Rao :
زندگی میں ایک بار گئی تھی،بہت سال ہو گئے ہیں۔یہاں واقعی بہت سکون ہے۔ہر وقت اللہ کا ذکر چلتا ہے۔کوئی بد نظمی اور بے ہودگی یا تماشہ بازی نہیں ہے۔
2026-06-24 10:53:43
8
💫SÀQIB JÙTT⚔️ :
ye Hmare Shehr Faisalabad m Ha Baba Sufi Barkat Darbar k nam Sy Mashor Ha.
Alhumdulillah Mureed Baba Sufi Barkat Sarkar 💕
2026-06-21 20:02:36
5
Mian Naeem :
کوئی بھائی فالج کے علاج کے لئے بتا دیں ایک مریض ہیں جن کو 4 سال سے فالج ہوا ہے اور وہ بول بھی نہیں سکتے فالج کی وجہ سے مہنگے ڈاکٹروں سے بھی آرام نہیں آیا پلیز رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ
2026-06-23 19:17:45
1
Safiya Begham :
اسلام علیکم بھائی جان پوڑا پتہ دے دو جی نیکی ہے
2026-06-22 19:19:54
3
Masood🇦🇪 Sodi🇸🇦🇵🇰 :
ya Dr kon kon c date KO ate Han koi update day sakta Han keya plz
2026-06-22 18:59:45
1
ملک مشتاق راجہ انبالہ :
ہم بھی مرید ہیں بابا برکت کے
2026-07-20 11:42:05
2
عبید :
اگر پئسہ نہیں لیتے تو یہ اتنا بڑا کام کیسے ھوا ھے ۔۔۔؟
2026-06-24 09:50:31
2
Z A I N 🫀G :
bilkul sach 💯💯💯💯💯💯
2026-06-22 16:52:28
3
To see more videos from user @alibhai86walavlog, please go to the Tikwm
homepage.