@apks.0: نبی کریمﷺ نے فرمایا: " دنیا مومن کے لئے قید خانہ ہے" یہاں "مسلمان " کا لفظ استعمال نہیں کیا گیا بلکہ مومن کا لفظ استعمال کیا گیا ہے ، وہ مومن جو اللہ کو بھی مانے اور اللہ کے احکام کو بھی مانے ، ایسوں کے لئے دنیا قید خانہ ہے ، اور قیدی قید خانہ میں عیش وعشرت نہیں چاہتا سواۓ رہائ کے ۔ اسی طرح مومن بھی دنیا میں عیش وعشرت نہیں چاہتا نہ دولت کی ہوس رکھتا ہے ، وہ اس قید یعنی دنیا سے رہائی یعنی جنت چاہتا ہے 🌷#deeplines#islamic#fypシ #fypシ゚viral #dontunderreviewmyvideo