@ghanamrangh7: تم وہ شخص ہو جس کے بعد کوئی بھی انسان میرے لیے قابل قبول نہیں رہا تمہارے بعد وہ تعلقات بھی نہیں نبھائے جا رہے جو لازم ہیں۔ تم اِس قدر اعتبار توڑ گئے ہو کہ اب دل ڈر سا گیا ہے۔" اب زندگی جینے کو دل نہیں چاہا رہا ، ہر چاہت ہر خواہش دم توڑ گئی ہے۔" مختصر یہ ہے کہ دل مر گیا ہے۔ " تم وہ شوق بھی کھا گئے جو مجھ میں کہیں باقی تھے۔" تم ہر وہ آس توڑ گئے ہو جو کہیں نہ کہیں باقی تھی۔" تم تو جی رہے ہو مگر میرا دل مار گئے ہو۔ تمہارے بعد نہیں آیا اعتبار کسی پہ بھی " تمہارے بعد نہیں جیا جا رہا زندگی کو " تم کیسے جی رہے ہو بے فکر ہو کے، تمہارے دل میں پچھتاوا کیوں نہیں ہے۔" تمہاری آنکھوں پہ وہ نیند کا بوجھ کیوں نہیں ہے جو راتیں میں نے تمہاری وجہ سے جاگ کر رو کر گزار دی تم کیوں ہو اتنے پتھر دل "