@thinker1766: انتہائی آفس-وس-ناک خبر😭💔😭 آج شمالی وزیرستان 195وینگ ایریا ڈمڈیل/327 بریگیڈ دوسلی بلاک پارٹی پر فائر آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 جوان شہید اور 02 جوان میسنگ ہونے کی اطلاع ہے۔ 1. نائب صوبیدار وقاص صاحب بنگش (شہید) 2. سپاہی مدثر مروت (میسنگ) 3. سپاہی عدنان یوسفزئی (شہید) 4. لانس نائیک زبیر خٹک (میسنگ) 5. سپاہی ولی اللّٰہ محسود (شہید)