@muhammadwaleed7545: F"جس طرح WALTEX ہر انجن کی حفاظت کرتا ہے، اسی طرح ایک باپ اپنی اولاد کے ہر خواب، ہر امید اور ہر منزل کا محافظ ہوتا ہے۔ والد صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ محبت، قربانی اور حوصلے کا وہ سایہ ہے جو زندگی بھر ساتھ رہتا ہے۔ تمام عظیم والدین کو والد کا عالمی دن مبارک!" #father #FathersDay