@khaak_nasheen09: ہم خاک کے مسافر ہیں، منزل بھی خاک، سفر بھی خاک۔ جس مٹی سے بنے ہیں اُسی میں لوٹ جانا ہے۔ پھر کیسی انا، کیسا غرور، کیسی بلندی؟ آخرکار ہر نام، ہر مقام اور ہر کہانی کو خاک کی چادر اوڑھ لینی ہے۔#deepwords_deeplines #deepthoughts #deeplines #urduline #foryou @ᏕᎷᎧᏦᏋᏒ🚬🔞 @BadBakht Hun Yaar 87 @درگاہِ عشق 🕊 @درویش لوگ