@quotes9298: @ A..🥀🥺 تم نے صرف ایک شخص کھویا تھا میں نے اپنی پوری دنیا ایک دن ایسا آئے گا جب تم مجھے شدت سے یاد کرو گے، اور شاید اُس وقت میرا کوئی نام و نشان بھی باقی نہ ہو۔ میں مدتوں تمہارے لیے لکھتا رہا، تمہیں احساس دلاتا رہا کہ میں تمہاری زندگی کا ایک مضبوط حصہ ہوں۔ عجیب دستور دنیا ہے نا... کہ کبھی کبھی اپنے ہونے کا یقین بھی دلانا پڑتا ہے۔ پھر ایک وقت وہ آئے گا جب مہینوں اور سالوں کا فاصلہ ہوگا، اور میں تمہیں کہیں نظر نہیں آؤں گا۔ اگر کبھی میری یاد تمہیں بے چین کر دے اور تم مجھے ڈھونڈنے نکلو تو سوشل نیٹ ورکس پر تلاش کر لینا۔ اگر وہاں بھی میرا کوئی نشان نہ ملے تو خاموشی سے تین سفید پھول لے کر میرے گاؤں چلے آنا... اور وہاں ہر قبر پر فاتحہ پڑھ لینا، کیا پتا اُن میں سے ایک میری ہو۔ میرے پاس مت آنا... بس دور سے دعا کر دینا۔ میں نے ایک مرد کی طرح ہمیشہ تمہاری عزت اور وقار کا پاس رکھا ہے۔ میرے لیے تمہارے بغیر زندگی کا سفر کبھی آسان نہیں تھا، مگر میری محبت اور میرا عزم آج بھی اسی شدت سے قائم ہے۔ تمہاری ذات چاند سے بڑھ کر ہے۔ تمہارے حُسن اخلاق اور کردار پر تو ہزاروں کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔ یہ میرے آخری الفاظ ہیں، اس کے بعد میں تمہیں کبھی زحمت نہیں دوں گا۔ میں نے بے حد انتظار کیا... ہر لمحہ موبائل ہاتھ میں لیے بیٹھا رہا کہ شاید تمہارا کوئی پیغام آ جائے، مگر تم نہ آئے۔ بس میری آخری امید مت توڑنا.... شاید کبھی تم آؤ گے، میری قبر پر۔ #fyp #foryou #foryoupage #محبت🥹🥺シ #viralvideotiktok

°• لاحاصل عشق•🥺🥀
°• لاحاصل عشق•🥺🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 21 June 2026 09:50:56 GMT
470425
26639
691
2110

Music

Download

Comments

its_hyper_girl
.🕊.⋆Hᵞᴾᴱᴿ Qᵁᴱᴱᴺ (ಠ_ಠ) :
تاریخ گواہ ہے کہ پوری دنیا کو Blur کر کے جس کو ہم Zoom کرتے ہیں 🥰🥰 وہ ہمیں اپنی زندگی سے Crop کر جاتا ہے 🥀🥀
2026-06-22 17:25:59
126
farrikhuram
❤️رائل سٹچنگ زون ❤️ :
میں تمہیں بددعا نہیں دوں گا ، میں دعا کروں گا تمہیں میرا صبر لگ جائے 💔🥺
2026-06-22 15:37:27
113
khani63759
khani :
دل کا درد ماف لیکن ذہنی 🥺 اذیت کبھی ماف نہیں کرونگی 🥺
2026-06-23 05:33:35
72
yameentanha743
Yaمệệŋ Taنħa :
" میں کہتا تھا وہ کون لوگ ہوتے ہیں جو اپنی پسندیدہ چیز یا اِنسان کِسی اور کے پاس دیکھتے ہیں اور خاموش رہتے ہیں ۔۔۔ اور پھر میری باری آ گئی! ۔ " 💔❤️‍🩹
2026-06-23 03:54:50
32
punjabankuri95
aesthetic punjaban✨ :
5 month ho gaye breakup ko.lekin.aaj bhi us k naam.py aankhein bheeg jati hain😭😭
2026-06-22 18:02:22
26
kashijoyia086
deep-eyes 💔🇵🇰🇴🇲 :
محبت مختصر بھی ہو تو بھولنے میں زندگی لگ جاتی ہے
2026-06-23 07:19:45
31
waqas_pk0
ᏀႮᎷƝᎪᎪᎷᥫ᭡ :
چــھـوڑ کــر جـانـے والـے کـی آخــری الـفـاظ کــیا تـھــے؟😢
2026-07-11 14:13:41
20
sandhu95002
R❤️S :
آج شاید میں تمہیں اپنا آخری پیغام لکھ رہا ہوں۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے دل میں بہت عرصے سے جمع تھے، مگر میں انہیں کبھی مکمل طور پر بیان نہ کر سکا۔ میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گی یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گی یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔ جب تم میری زندگی میں آئیں تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات اپنی دعائیں اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔ میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔ میرے لیے تم وہ شخص تھیں جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔ میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا۔ مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔ سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا انتظار کیا معاف کیا نظر انداز کیا اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ تمہارے بعد کتنی خاموشیاں میرے حصے میں آئیں گی۔😥
2026-06-24 05:37:11
15
duaali9385
Dua-ali💔-01 :
مجھے بلاک کر دو اور اُس نے کر دیا🥺💔
2026-06-23 10:44:49
14
asifpukhtoonyar2
⚜️ asif pukhtoon yar 2🚩 :
:زندگی نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ ہم نے کون سا بار بار انا تھا اس دنیا میں
2026-06-22 23:42:53
16
sammarraja786
sammar.raja.kamalia🍂 :
دونوں ایک ہی شخص کو برباد کیا....🥺اس نے مجھے اور میں نے خود کو 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-13 07:36:07
6
sonu.event.decorat
Sonu Event Decoration🌹 :
تُجھے ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن * ہائے انساں تُو درندوں سے بھی بدتر نکلا
2026-07-15 23:58:40
5
nfe297
📸 :
میری دعا ہے وہ کامیاب ہو پر اسے محبت نہ ملے
2026-07-12 17:50:48
9
mgeditix
≛𝐌𝐆 𝐄𝐝𝐢𝐭𝐢𝐱᭄ :
میں پہلے کہتا تھا مجھے تنگ مت کیا کرو مجھے تمہاری عادت ہو جائے گی کہتا تھا میں تمہارے ساتھ ہو پریشان نہیں ہونا اور جب عادت ہو گئی مجھے اپنی عادت لگا کر کہتا تھا یہ سب گناہ ہے میرے اندر شیطان آ گیا تھا اب میرا کیا قصور ہے 🥹🥺
2026-07-07 12:13:30
8
hadi9937
Malik :
میرے پسندیدہ شخص محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے الحمدللہ
2026-07-12 16:30:44
15
emir538374
❤️ 🇦🇪 ᴍʀ᭄emir࿐❖ :
*:کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہیے،،،🙂 :تاکہ ہم دوبارہ کوئی رنگین خواب نہ دیکھیں،،،🫠
2026-07-12 06:04:04
7
aroojfatima4680
Aroojfatima :
مجھے آج بھی یاد ہے جب آپ نے کہا تھا 💔💯 ہمیں دنیا کی کوئی چیز بھی جدا نہیں کر سکتی MÅSÕÕM SHÅH 🥲☹️
2026-07-12 22:23:00
6
.h1930
@Sky_Angle :
تقدیر بھی تمہارے ساتھ وہ کھیل کھیلے جو تم نے میرا ساتھ کھیلا 😭😭😭😭😭
2026-07-17 10:08:04
7
cute.jutte02
itx_$oni_jutti :
main Badua Ni du gi Mira sabr lgy Ga 😢
2026-06-23 05:21:13
14
laibaphatan5
Laiba Phatan :
میرے من پسند شخص کے نام اخری میسج میں نے تمہارے دور جانے پر ان اللہ الا اللہ راجعون پڑھ لیا 🥹
2026-06-23 21:44:25
21
brown.kurri47
Brown Kurri :
me ye haal Q kia akhir Mera qasoor kia tha 😭💔
2026-06-24 16:25:23
18
uk.birmingham3
UM. 🇵🇰🇬🇧 :
"تم نے میری دنیا اجاڑ دی، مگر میں آج بھی خدا سے یہی دعا کرتا ہوں کہ تمہیں کبھی کوئی غم نہ ملے۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-23 04:19:42
7
heartbrokenheart346
3مارچ رات 11:15💔 :
پُرانی کہاوت ہے کہ اگر آپ پہلی ٹھوکر سے سنبھلنا نہیں سیکھتے تو آپ دوسری ٹھوکر کے مستحق ہیں 🍂🖇️
2026-06-24 07:15:50
19
malikshehzad4646
🫀 ایک عام سا لڑکا 🫀 :
ہر وقت مجھے ملتی رہتی ہے انجانی سی سزا میں تقدیر سے کیسے پوچھوں میرا قصور کیا ہے😑🫀
2026-06-21 23:49:34
33
khud.ko.kahan.talash.kro
▄︻デw̦̺̐̐͟v͒̄ͭ̏̇ṇ̤͛̒̍══━一 :
اب میرا محبت مقدمہ اللہ تعالیٰ خود لڑءے گا بیشک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔
2026-06-22 03:03:47
20
To see more videos from user @quotes9298, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About