معزرت کرکے اپ نے خاندانی ھونے کا ثبوت دیا ھے۔ ھم بھی ارائیں فیملی سے تعلق رکھتے ہیں لیکن راجپوتوں سے بھی ھمارا اچھا تعلق ھے، یہ واقعی اک بہادر اور اچھی قوم ہیں، پچھلے دنوں منج صاحب نے آپکی اس بات پہ اک تنقیدی پوسٹ کی تھی لیکن اس میں بھی انھوں نے بدلے میں نہ ھماری برادری کی تضحیک نہیں بلکہ الفاظ بھی مناسب استعمال کیئے اور منج صاحب کی اسی شائستگی کی وجہ سے انکی پوسٹ پہ اک کمنٹ میں ھم نے جنید صاحب کے الفاظ کی مزمت بھی کی تھی۔ ھمارے لیئے سب برادریاں قابل عزت ہیں۔ قبیلے تو ویسے بھی صرف پہچان کے لیئے بنائے گئے ہیں، فضیلت کے پیمانے تو تقوی و پرہیزگاری ھے۔ اللہ تعالی ھم سب کو ھدایت نصیب فرمائیں اور اچھے و نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائیں!
2026-06-21 17:36:25
33
RANA SARKAR ALI :
Thanks
2026-06-21 21:07:36
1
Tariq Rajpur Bhatti :
جیند سلیم صاحب ہم آپ کے پروگرام شوق سے دیکھتے ہیں میرے بڑے بھائی رانا نصیر صاحب آپ کے پروگرام میں آ چکے ہیں.. ہمیں دکھ ہوا سن کر... لیکن اب آپ نے خود ہی بات کر دی ہے
بہت بہت شکریہ بھائی ❤️
2026-06-21 15:16:19
40
Rana Ahsan Ali :
ہمارے دل میں آپ کی عزت اور بڑی ہے اللہ خوش رکھے
2026-06-21 17:47:05
21
Raja Sher Afzal chib :
معافی نامہ قبول کرتے ہیں
2026-06-21 16:41:23
12
Rao Adnan :
چلو آپ کی مہربانی شکریہ
2026-06-21 15:59:31
17
Rao Maqbool Ahmad Attari :
اللہ پاک راضی ھو
2026-06-21 10:33:40
23
Jamil Rao :
خوش رہیں آباد رہیں معذرت کر نے سے کوئی چھوٹا بڑا نہیں ھو جاتا۔۔۔
اللہ ربالمین ہم سب کو ایک دوسرے کی عزت و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 👍
2026-06-21 17:06:04
11
abdulSATTAR 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
good 👍👍👍👍 RAO❤️❤️❤️love you sattar rao💋💋
2026-06-21 15:45:59
6
𝕽𝖆𝖏𝖕𝖔𝖔𝖙 🦅🚩313 :
اسلام میں معاف کرنا بہت بڑی نیکی اور اعلیٰ اخلاق کی نشانی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ لوگوں کو معاف کرو اور درگزر سے کام لو، بے شک اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے-❤️❤️❤️
2026-06-21 17:46:56
5
Rana Don517 :
2026-06-21 16:13:29
7
Ahmad Usman379 :
معافی قبول کرتے ھیں
2026-06-21 15:41:09
7
Attique Akbar Thakur :
Good Junaid bhai ❤️
2026-06-21 18:02:22
2
Raoshahzad000 :
well done
2026-06-21 19:42:13
1
Engr Rao Mushtaq :
یہ بڑا پن ہے کہ معافی مانگ لی ۔ہم بھی راجپوت ہیں اپنے بھائی کی معذرت کو کھلے دل ❤️سے قبول کرتے ہیں
2026-06-21 21:23:32
3
Asif๛Rajputジ :
Okay karo G 🥰
2026-06-21 19:33:02
1
Mudassar Minhas :
Good 👍👍❤️❤️❤️
2026-06-21 21:16:36
1
assad :
2026-06-21 19:43:01
1
AHS 7 officiall :
koi BAAT nai sir hum Rajput Dil KY buhat bary hai 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
2026-06-21 20:27:00
2
sheeraz ali :
welcome back
2026-06-21 18:55:05
1
To see more videos from user @shafqatali.uk, please go to the Tikwm
homepage.