@sawaira.k: اب مجھے یہ احساس ہوا ہے کہ انسان کوصرف لمحوں کو تھامے رکھنا چاہیے،کیونکہ حقیقت میں ہمارے پاس صرف وہی ہوتے ہیں🥀 #foryoupage #missingpakistan #tiktok #creatorsearchinsights #sawaira030
محبت میں سونے کا نوالہ کون مانگتا ہے۔ بھلا محبت خلوص، توجہ اور اہمیت چاہتی ہے آپ کو آواز دی جائے اور آپ ماتھے پر بنا بل ڈالے کہیں میں حاضر۔
جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں۔؟ اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے کسی کو دے دینا۔۔۔ کسی کی سن لینا۔۔۔ کسی کی آنکھ سے آنسوؤں کو چن لینا۔۔۔ کسی کی زخموں پر نرم لہجے میں مرہم رکھ دینا۔۔۔ کسی مجبور کو محبت کا احساس دینا۔ بنا کسی رشتے۔۔ بنا کسی تعلق کا احساس۔۔ بس یہی محبت ہے۔
اور تمہیں معلوم ہے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے اور اس کی آبادی محض تم پر مشتمل ہے۔ اس ملک کا قومی ترانہ تمہارے ہونٹوں پہ رقص کرتی ہنسی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اسی طرح میرے فنا ہونے تک قائم رہے۔
میرے دل کی کل آبادی ایک شخص ہے یعنی وہ تو اور تم سے محبت کرتے رہنا مجھے پسند ہے بنا کسی غرض کے، کیونکہ تم میرے لیے اللہ کی خاص نعمت ہو۔
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں اللہ کو پتہ نہیں میری کونسی نیکی پسند آئی ہوگی جو بدلے میں مجھے آپ جیسی نعمت سے نوازا۔۔۔!!!😔
2026-06-22 16:47:57
0
#اسوت ناراٸن“ :
Kuch faida nahi
2026-06-21 16:06:04
2
Mian Nouman Ashraf Arrain :
Awesome
2026-06-22 15:42:55
0
Libra ♎ :
نا ممکن۔۔ 😳
2026-06-22 14:28:44
0
IقRء ❤️ :
but kesy
2026-06-21 17:58:22
1
🌳Aesthetics.Views🌳🌿 :
Beautiful
2026-06-22 10:04:52
0
Mr Raheel :
اب مجھے یہ احساس ہوا ہے کہ انسان کو صرف لمحوں کو تھام نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ حقیقت میں ہمارے پاس صرف وہی ہوتے ہیں۔🥀🥀
2026-06-21 15:26:43
3
Gull Shair :
location?
2026-06-21 13:48:00
2
wahid niazi :
🌹🌹🌹
2026-06-21 10:57:01
2
wahid niazi :
💜💜💜
2026-06-21 10:57:02
2
khan ☠️ :
❤️❤️❤️
2026-06-21 10:14:44
2
wahid niazi :
💖💖💖
2026-06-21 10:57:04
2
Shazad Ameer :
🥰🥰🥰
2026-06-21 11:17:41
2
Amir Sultan :
🥰🥰🥰
2026-06-21 10:16:10
2
SOUL IS A SONG WITHOUT WORDS :
👍
2026-06-21 12:08:57
2
Mohammad SHAKIL :
🥰🥰🥰
2026-06-21 10:15:09
2
Zaviyar Ahmad :
♥️♥️♥️
2026-06-21 10:14:48
2
مہر شانی :
💕💕💕
2026-06-21 11:31:17
2
شہباز باچا 💞 :
♥️♥️♥️
2026-06-21 18:36:07
0
شہباز باچا 💞 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 18:36:07
0
𝕵𝖊𝖍𝖆𝖓 𝕸𝖎𝖗𝖝𝖆 :
💙💙💙💙💙
2026-06-22 19:27:32
0
Nafis ❤ :
🥰🥰
2026-06-22 15:31:00
0
bahrian.explore1🩸 :
❤️❤️❤️
2026-06-21 10:14:29
2
To see more videos from user @sawaira.k, please go to the Tikwm
homepage.